the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکی صدر کے دفتر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکہ کی طرف سے کئے جانے والے اخراجات اوران کے ساتھ مستقبل کی حکمت عملی پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔امریکی صدر کے طیارے ایئر فورس ون میں صدر کے ترجمان شان اسپائسر نے کہا کہ اقوام متحدہ اور دوسرے بین الاقوامی اداروں پر امریکہ کی طرف سے



کئے جانے والے اخراجات اور ان کے ساتھ مستقبل کی حکمت عملی پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔اس سے پہلے جمعرات کو دی نیویارک ٹائمز نے حکام کے حوالے سے بتایا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ ایک ایسا حکم نامہ تیار کر رہی ہے جس کے تحت اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں امریکہ کا کردار کافی کم ہو جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.